📢📢
پاکستان تحریک انصاف💚❤ کے تمام کارکنان ہوشیار رہیں 📢
دشمن عناصر اور بشمول پاکستان کی سیاسی پارٹیز جن کو پاکستانی مفاد سے کوئی غرض نہیں ... سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے نام سے آئی ڈیز بنا کر پاک فوج کے خلاف پوسٹیں شئیرکر رہا ہیں

ہم جتنا ہی وزیراعظم عمران خان حکومت کیساتھ ہیں اتنا ہی پاک فوج اور اپنے آئی ایس آئی گمنام ہیروز کیساتھ ہیں اور اس محبت کو کوئی ختم نہیں کر سکتا, پاک فوج زندہ آباد 🇵🇰💚
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰💚
#pakistan_armed_forces ⚔️🇵🇰 #zindabad