Events
Blog
Market
More
ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح صرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے میری منزل ہے کہاں؟ میرا ٹھکانہ ہے کہاں؟ صبح تک تجھ سے بچھڑ کر مجھے جانا ہے کہاں؟ سوچنے کے لیے اک رات کا موقع دے دے صرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے
Are you sure you want to delete this address?
You are about to purchase the items, do you want to proceed?