‏ہر انسان اپنی عقل کے مطابق بات کرتا ہے اگر کسی کی بات بری لگے تو سمجھ لینا اس کی عقل ہی اتنی ہے

‏یاﷲ جس طرح تو رات کو دن میں اور دن کو رات میں بدل دیتا ہےاسی طرح ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کو تندرستی میں نفرتوں کو محبتوں میں اور غم کو خوشی میں بدل دے

‏آمین

image