2 yrs ·Translate

الحمداللہ عثمان مرزا نامی درندے کو عمر قید سنا دی گئی
یاد رہے پچھلے سال 6جولائی 2021 کو اس درندے نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک نوجوان جوڑے کو برہنہ اور ان پر تشدد کیا تھا جسکی وڈیو وائرل ہونے کے بعد اس معاملے میں مقدمے کی کارروائی تقریباً ساڑھے پانچ ماہ تک چلی اور گذشتہ برس 28 ستمبر کو سات ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ اس دوران جنوری 2022 میں متاثرہ جوڑے نے عدالت کے سامنے اپنا بیان بدل لیا تھا اور مقدمے کی مزید پیروی سے انکار کر دیا تھا تاہم حکومت پاکستان نے متاثرہ جوڑے کی طرف سے بیان حلفی جمع کروانے کے بعد اس مقدمے کو لڑنے کا فیصلہ کیا تھا
آج عدالت نے عثمان مرزا اور اس کے ساتھیوں کو پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 354 اے کے تحت عمر قید سنا دی❤️

image