2 лет ·перевести

‏یہ سعد رضوی نا صرف جہالت کا رضوی مینار ہے بلکہ جھوٹا لاعلم نوٹنکی ھے

ناموس رسالت کے لئے جس فورم پر وزیراعظم عمران خان نے تبلیغ کی تمہاری نسلیں اسکا سوچ بھی نہی سکتیں

مذھبی دوکانداری نہی چلے گی مذھب کے نام پر ووٹ لینے والے ان بہروپیوں کو کوئی بتاۓ کہ دین کے لیے عملی طور پر تلوار اٹھانے والا واحد شخص عمران خان ہی ہے آج فضل رحمان سعد رضوی جیسے دین کے ٹھیکیدار بن کر ووٹ لینے والے پریشان ہیں اور بیچینی صرف اس بات کی ہے کہ جسے یہودی ایجنٹ کہ کر دکان چلائی جاتی تھی اور ووٹ بٹورے جاتے تھے وہ تو بازی لے گیا اس نے دین کا دفاع کیا اس نے تو عملی اقدام شروع کر دیے ہماری دکان بند ہونے جا رہی ہے

میں سوچ رہا تھا کہ شاید شاید شاید ٹی ایل پی والے عمران خان کے پیچھے کھڑے ہوں گے امریکہ یورپی یونین کے خلاف عمران خان کا ساتھ دیں گے مگر وقت نے ایک بار پھر ثابت کیا دین کے نام پر ووٹ بٹورنے والے یہ ٹی ایل پی والے بھی فضل الرحمن کے شاگرد ہیں

سعد رضوی سے سوال ہے عمران خان نے تو دین کے لیے یہ سب کیا ہے اور تم نے توڑ پھوڑ ریاست کو دین کا نام لے کر یرغمال بنانے کے سوا کیا کیا ہے سوائے لوگوں کی ذاتی املاک جلانے توڑ پھوڑ اور لوگوں کے لیے سڑکیں بلاک کرنے کے تم نے کیا ہی کیا ہے

*عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں کیا کیا..؟*
1- ہالینڈ کی حکومت سے گستاخانہ خاکوں کی نماٸش کو رکوایا.
2. دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا غلط ہے۔
3- اسلام شدت پسند یا لبرل نہیں ایک ہی ہے محمد ﷺ کا دین ہے۔
4- دنیا بھر کے فورمز پر اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھاٸی
5- سری لنکا میں مسلمانوں کو دفنانے کی اجازت لے کر دی۔
6- آذادی اظہار کے پیچھے چھپ کے آپ ہمارے نبی کی گستاخی نہیں کر سکتے
7- سب مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی۔ سعودیہ اور ایران کی صلح کرانے کی کوشش کی
8- فحاشی کے خلاف آواز بلند کی۔
9- ختم نبوت کو بچوں کے سلیبس میں شامل کروایا
10- رحمت العالمین کانفرنس شروع کرواٸی۔
11- پہلی بار مدرسے کے بچوں کی تعلیم کے لیے آواز اٹھائی۔
12- رسول اللہ ﷺ کی سیرت پر پی ایچ ڈی Phd کرانا شروع کی۔
13- مدینہ کی ریاست بنانے کی بات کی۔
14۔ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہمیشہ کیلیے بند کروانے کیلیے تمام مسلمان سربراہان کو خط بھیجے کہ آؤ ملکر یہ معاملہ اٹھائیں۔
15- 47 سال بعد کامیاب سفارتکاری کے باعث او آئی سی OIC کا کامیاب اجلاس پاکستان میں منعقد کروایا۔
16- بھارت کو 27 فروری کو ناکوں چنے چبواۓ۔
17- بھارت کو کشمیر پر بھرپور طریقے سے ننگا بھی اور عالمی فورمز پر بھارت کے خلاف لابنگ بھی کی۔
18- کئی دہائیوں بعد امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر امریکا کو کسی نے ذلیل بھی کیا اور مزید اڈے دینے سے انکار بھی کیا۔
مزید امریکی جنگ کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا اور اسکی سخت مخالفت بھی کی
19- امریکا کو اس خطے سے آؤٹ بھی کر دیا
20 پانچویں جماعت تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ناظرہ لازمی قرار
چھٹی کلاس سے بارہویں تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار ورنہ امتحانات میں کامیابی ناممکن پرائیویٹ سکولز کو بھی اسکا پابند کیا

🦅سفید داڑھی والے🦅
🏹⚔️اکبر⚔️🏹
🗡سرکار🗡
#بلال_خان_آفریدی