2 yıl ·çevirmek

‏"الصلوٰۃ خیر من النوم"

پی ٹی آئی جلسے میں ابرار الحق صاحب نے مغرب کی اذان پڑھی۔ لیکن انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ حضور! یہ اضافی الفاظ مغرب میں نہیں، فجر میں پڑھے جاتے ہیں!