2 yrs ·Translate

یورپ کے ایک ریسٹورنٹ میں یہودی لڑکی نے مسلمان لڑکی پر حملہ کیا تو سب ہنس رھے تھے مذاق اڑا رہے تھے اور کوئی بچانے نہیں آیا۔
پھر ایک سیاہ فام لڑکی نے یہودی لڑکی کے ساتھ جو کیا تو مزہ آگیا۔
اس غیرت مند عورت نے ثابت کر دیا کہ مظلوم کا ساتھ کیسے دینا ہے مذہب سے بالا تر ہوکر جہاں کہیں کسی مظلوم کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہو اسکا تعلق خواہ کسی مذہب سے ہو اسکا دفاع کرنا اہل حق کی نشانی ہے۔۔💞