اس پریس کانفرنس میں شی...طان کا استاد فضل رحمان لیڈر آف امہ عمران خان کے بارے کہہ رہا تھا کہ

"ایک نااہل انسان کو پاکستان پر حکمرانی کے لیے تیار کرنا امریکہ کی بھی حماقت تھی یورپ کی بھی حماقت تھی، اسرائیل کی بھی حماقت تھی اور موساد کی بھی حماقت تھی."

آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ ش...یطان کا استاد فضل رحمان اس میں کیا اقرار کر رہا ہے؟

عمران ہے تو مغرب کا پالا ہوا حکمرانی پاکستان پر کر رہا ہے مگر ہے نااہل، پی ڈی ایم کے نزدیک اسکی اہلیت یہ تھی کہ عمران خان مغرب کے قدموں میں گرا رہتا، انکی جی حضوری کرتا، انکے احکامات کی پابندی کرتا لیکن عمران تو اسلام اور پاکستان کے لیے اڑ گیا، مغرب کو آنکھیں دکھانے لگا مغرب کی وہ خدمت نہیں کرسکا جس کی مغرب کو توقع تھی.

اس لیے امریکہ، برطانیہ، اسرائیل اور موساد نااہل عمران کا اقتدار ہٹانے میں ہماری مدد کریں تاکہ ہم اقتدار میں آ کر امریکہ، برطانیہ، اسرائیل اور موساد کے لیے خدمات سرانجام دیکر اپنی اہلیت ثابت کریں.