2 anos ·Traduzir

عرب دنیا میں چند ماہ پہلے تک موسیقی کا بے تاج بادشاہ ادھم النابلسی
دل کی دنیا بدلی تو دولت شہرت سب ایک ٹھوکر کی مار تھی

_جو حضرات عربی یا کچھ قرآن کا ترجمہ سمجھتے ہیں وہی اس پُرسوز آواز کی گہرائی کو سمجھتے ہیں۔_

" *لاتقنطوا من رحمة الله۔۔۔" الأية* 😭😭
اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں، بے شک اللّٰه تعالیٰ تمہارے سب گناہوں کو معاف کر دے گا ☝️☝️