‏قلبِ مُضطر کو کہیں تیرے سِوا چین نہیں
بھر گئی اب تو زمانے سے طبیعت میری