ڈبل سٹوری مکان برائے فوری فروخت ھے
سیوریج،بجلی،کا کنکشن لگا ھوا ھے
سارا کام مکمل کروا کردیں گے.
20 کی گلی ٹف ٹائم لگی ھوئی ھے

کل رقبہ..3.5 مرلہ
قیمت..45 لاکھ روپے ڈیماند
فائنل قیمت ٹیبل ٹاک پر طے ھوگی

زید ٹاؤن نزد عثمان غنی روڈ ملتان
خواھشمند افراد اس نمبر پر رابطہ کریں..03099832822

image
image
image
image
+14