2 yrs ·Translate

⬅️ شاہین ویلفئیر فاؤنڈیش کا پہلا ایوارڈ شو
1️⃣:بونیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسے ایوارڈ شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ان تمام لوگوں کو حراج تحسین پیش کیا جاۓ گا جن کا بونیر کیلۓ قابل قدر خدمات ہو.
2️⃣:آپ سب کو اپنی پسند کی شخصیت منتخب کرنے کی آزادی ہوگی.
3️⃣:ایوارڈ کیلۓ آپ بونیر کے کسی بھی صحافی,شاعر ,ادیب,کالم نگار,فنکار,عالم,استاد ,کھلاڑی, ڈاکٹر کا انتخاب کر سکتے ہیں.
4️⃣:ایک ایسا بندہ جس کو اگر آپ جانتے ہو اور اس کے بونیر کی سرزمین کیلۓ خدمات ہو اس کے نام کا بھی اندراج کریں.
5️⃣:ایوارڈ کیلۓ انتخاب ایک پراپر طریقے سے کیا جاۓ گا.
6️⃣:نام کےاندراج کیلۓ آ,خری تاریخ 31 جنوری ہوگی..
7️⃣امید ہے کہ آپ پوری ایمانداری سے اس سروے میں حصہ لینگے.
منجانب:شاہین فاؤنڈیشن بونیر
اس form میں آپ اندراج کرواسکتے ہیں۔۔۔شکریہ ???????
https://surveyheart.com/form/6....1d02cf38820a6348ee56

image