مبارک ہو بھکاریوں امریکی آفیشل جس نے دھمکی آمیز خط لکھا تھا وہ خود مان گیا ہم نے سخت محنت کی عدم اعتماد موشن کو کامیاب کرانے کی کیونکہ عمران خان روکنے کے باوجود روس گیا اور اس نے کھل کر یوکرین حملے کی مذمت نہیں کی ہماری بات نہیں سنی تھی۔
سپریم کورٹ کو اب فوری آرٹیکل 6 کی کاروائی کا آغاز کرنا چاہیے اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا؟