2 yrs ·Translate

گجرات سے Syed Wasiq Ali Adv فرماتے ہیں،
ایک دفعہ ہم نے یونیورسٹی آف گجرات میں نعیم بخاری کو بلایا تو جناب نے فرمائش کی کہ کیا مجھے مشروب مغرب مل سکتا ہے؟
ایک پروفیسر صاحب نے جواب دیا جناب مل جائے گا لیکن اسکے بعد کہیں دختر مشرق کی فرمائش نہ کر دیجئے گا۔
وہی نعیم بخاری آج دلائل نہیں دے سکے کیونکہ ان کا روزہ تھا۔

image