2 yrs ·Translate

یہ سب صرف پاکستان میں ہو سکتا ہے۔۔ سپریم کورٹ نے اسمبلی کے ایک پروسیجر کو غیر آئینی طریقے سے غیر آئینی قرار دے کر نئی مثال قائم کر دی۔۔ یعنی سپریم کورٹ نے پاکستان کے آئین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پالیمنٹ اور سپیکر کی رولنگ میں مداخلت کرتے ہوئے وہ فیصلہ سنایا جو اس کے اختیار میں ہی نا تھا۔۔
#راجپوت_سنائپر