2 yrs ·Translate

آج جمہوریت کی فتح کا دن ہے ، قاید جمعیت نے 25 جولائی 2018 کو آئین اور جمہوریت کی بالادستی کے لئے جو جدوجہد شروع کی تھی آج 10 اپریل 2022 کو بلآخر اپنے منزل کی پہلی کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ جمعیت کے سرفروش کارکن اُس تاریک دور میں بھی جفاکش اور سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوئے جب فرعونِ زمانہ نے اپنے اختیارات کے تحت تمام جمہور پسند کارکنان کو زد و کوب کیا۔ جمعیت کے کارکنان نے قیادت کے حکم پر لاتعداد ملین مارچ، سینکڑوں جلسوں، آزادی مارچ اور مہنگائی مارچ سے ثابت کیا کہ مملکتِ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور اس مقصد کے دفاع کے لیے تادمِ مرگ پرچمِ جمعیت کے سائے میں جدوجہد جاری رہے گی۔
ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت میں اسلام، پاکستان اور جمہوریت کی بقاء و استحکام کے لئے کل بھی تھے، آج بھی ہیں اور کل بھی رہیں گے۔ انشاء اللہ العزیز
#facelore

image