2 Jahre ·übersetzen

سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟ کہنے لگا ' بلکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی نماز جمعہ کا ہوتا ہے، آذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔۔۔
#pakistan