خدا کی نافرمانی کر کے انسان پریشان ہی رہتا ہے چاہے وہ بادشاہ ہی کیوں نہ بن جائے،
اور خدا کی اتباع کر کے انسان مطمئن رہتا ہے چاہے فقیر ہی کیوں نہ ہو جائے؛؛؛