سیاست میں مذہب کارڈ
آج خاتون رکن اسمبلی کی بات کو جس رنگ میں پیش کیا گیا واقعی افسوس ناک ہے. بہت سے سمجھدار اور اچھے دوستوں نے بھی فقط بغض میں ان کے متعلق پوسٹ کرکے اذان کی گستاخی کا فتویٰ تھما دیا. یہ ان چند وجوہات میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے پاکستانی سیاست اور جمہوریت کو سخت ناپسند کرتا ہوں. اور اس کا حصہ بننا ظلم سمجھتا ہوں.
یہاں معیار صرف ذاتی وابستگی ہے. انصاف نہیں
#بلال_خان_آفریدی