2 лет ·перевести

ایک چھوٹی سی کنفیوژن کلئیر کر دی جائے

نیوکلئیر اثاثوں کے بارے بات ہو رہی ہے تو یہ یہ اثاثے آرمی سٹریٹیجک کمانڈ کے انڈر آتے ہیں اور وہی انکی دیکھ بھال استعمال اور حفاظت کی زمہ دار ہے

یہ پاکستان آرمی کی ہی ایک شاخ ہے (مطلب آرمی چیف کے انڈر آتی یہ بھی )اور اسکو سن 2000 میں بنایا گیا تھا
اسکو کمانڈ ایک لیفٹیننٹ جنرل رینک کا آفیسر کرتا ہے

کچھ نہیں بس ویسے ہی جنرل نالج کے لیے بتا رہا ہوں 🌝🌝🌝

#ارحمایک چھوٹی سی کنفیوژن کلئیر کر دی جائے

نیوکلئیر اثاثوں کے بارے بات ہو رہی ہے تو یہ یہ اثاثے آرمی سٹریٹیجک کمانڈ کے انڈر آتے ہیں اور وہی انکی دیکھ بھال استعمال اور حفاظت کی زمہ دار ہے

یہ پاکستان آرمی کی ہی ایک شاخ ہے (مطلب آرمی چیف کے انڈر آتی یہ بھی )اور اسکو سن 2000 میں بنایا گیا تھا
اسکو کمانڈ ایک لیفٹیننٹ جنرل رینک کا آفیسر کرتا ہے

کچھ نہیں بس ویسے ہی جنرل نالج کے لیے بتا رہا ہوں 🌝🌝🌝

#بلال_خان_آفریدی