وزیر اعظم شہباز شریف سےجمیعت علماء اسلام کے رہنماؤں مولانا فضل الرحمان اور اکرم خان درانی کی اسلام آباد میں ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوامی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے باہمی تعاون پر اتفاق۔

image