پاک فوج کے حق میں حب چوکی بلوچستان میں زبردست ریلی کا انعقاد کیا گیا

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم شروع کی گی ھے جس پر پاکستان کی عوام سراپا احتجاج ھیں

پاک فوج کے حق میں نکالی جانے والی ریلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر کارکنان ضیاء خان ، شہزاد خٹک ، راجہ ارشد ، عمران شیخ ،اعظم شہزاد ، تنویر اور بھاری تعداد میں عوام نے شرکت کی

پاک فوج کے حق میں نکالنے جانے والی ریلی میں ضیاء خان نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ پاکستان کی طرف جو میلی آنکھ سے دیکھے گا اسکی آنکھیں نکال دی جائینگی پاکستان کی عوام فوج کے شانہ نشانہ کھڑی ھے اور پاکستانی عوام پاک فوج سے شدید پیار کرتے ھیں

ضیاء خان نے مزید کہا کہ ھم پاک فوج و ارض پاکستان کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرینگے مگر پاک اور ارض پاکستان پر آنچ نہیں آنے دینگے
#خالد_کی_تلوار