2 años ·Traducciones

رب کریم ہر اُس بندے کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے جو مسجد نبوی والے واقعے کو کسی نہ کسی طرح کوئی جواز فراہم کر رہے ہیں، یا اُس پر خاموش ہیں، وہ سب لوگ جو بغیر کسی اگر مگر، بغیر کسی چونکہ چنانچہ اپنے نبی کی اُس ناموس کے لئے نہیں بول سکتے، جس تقدس کا حکم براہ راست رب نے قرآن میں دیا ہے کہ نبی ص کے آگے عام بات بھی اونچی آواز سے نہیں کرنی۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے نفسا نفسی والے سخت دِن نبی کریم کے سامنے اس ٹولے کو شرمندہ کرے جو اپنی سیاسی وابستگی کی وجہ سے اس واقعے کے لئے ایک ذرہ کوئی جواز یا کوئی دلیل فراہم کر رہے ہیں ۔۔۔۔
والسلام
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور