پاکستان آرمی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے سپاہی بلاول ضیاء جنہوں نے گزشتہ سال ماسکو، روس میں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں کانسی(Bronze) کا تمغہ جیتا تھا۔

یہ نوجوان پاکستان کے بہترین باکسرز میں سے ایک ہے اور اس کا مقصد اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا ہے۔
#خالد_کی_تلوار