2 yrs ·Translate

‏امریکی اعتراف کے بعد یہ ثابت ہو چکا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز اور چند جرنیل اس سازش کا حصہ بنے ہیں ہے ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جانا چاہئے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
‏امریکی خود بتا رہے ہیں کہ عمران خان کی حکومت ہم نے یوکرین کا ساتھ نہ دینے روس سے تعلقات بڑھانے اور چین کے ساتھ معاملات مزید آگے لے جانے کی وجہ سے ختم کروائی۔ کوئی رہ تو نہیں گیا جو ننگا نہ ہوا ہو۔ ‎#marchagainstimportedgovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور