2 yrs ·Translate

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا بلکہ درحقیقت معاملہ یہ ہے کہ
اگر لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں تلاش کر لیتے ہیں۔