‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ عید گزارنے بعد پاک فوج کی شہدا کے گھر آمد❣️
آرمی چیف کی شہید کیپٹن کاشف اور کیپٹن سعد کے گھر آمد، جبکہ سپہ سالار‏ جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں

‏آرمی چیف نے مادروطن کے تحفظ کیلئے شہدا کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا،پاک فوج اور قوم کیلئے ہمارے شہدا قابل تقلید ہیں، سپہ سالار
سپہ سالار ایسا ہونا چاہیے پاک فوج کا 💖
#خالد_کی_تلوار #love_u_pakarmy