عجب نہیں ہے جو تُکا بھی تیر ہو جائے
پھٹے جو دودھ تو پھر وہ پنیر ہو جائے

موالیوں کو نہ دیکھا کرو حقارت سے
نہ جانے کونسا غنڈا وزیر ہو جائے!
🤔🤔😱🤦‍♂️