خود سے باتیں تمہاری کرتا ہوں
تو ملے تو کچھ اپنی بات کروں.