‏ہنزہ میں پاک فوج نے ششپر گلیشر سے متاثرہ گاوں حسن آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔اس موقع پر حسن آباد کے علاوہ دیگر موضع جات سےتعلق مریضوں نے تجربہ کار ڈاکٹروں سے اپنا چیک آپ کروایا۔
پاک افواج کی جانب سے کیمپ میں ڈینٹل چائیلڈ خواتین کے علاوہ امراض سے وابسطہ ڈاکٹرز موجود.
#???????????????? ⭐💖
#مرشدابوموسیٰ #analysis_and_research_cyber_team_of_pak #سیاست_نہیں_ریاست #خالد_کی_تلوار #love_u_pakarmy

image
image
image