2 jr ·Vertalen

اکثر صارفین شکایت کرتے ہیں کہ #FaceLore پر میرا پروفائل تصویر چینج نہیں ہورہی ہے اور یا کیسے چینج کریں تو ان کیلئے عرض ہے کہ اپنے پروفائل پر کلیک کریں وہاں رائٹ سائڈ پر اوپر تین نقطے ہیں ان پر کلیک کریں اور پھر پہلے آپشن Design Avatar پر کلیک کریں اور آپنا پروفائل چینج کریں۔۔
اور کوئی خدمت۔۔?