Mahmood Ahmad  поделился  Заметка
2 лет

ہمیں لگا عمران خان کی انقلاب اور حقیقی ازادی کا مطلب اس نظام کے خلاف ہوگا نٸے اسلامی نظام نافظ کرنے کے لیے مگر خان نٸے نظام کے بجاٸے نیا الیکشن چاہتا ہے وہ بھی اسی بوسیدہ نظام میں
#بلال_خان_آفریدی