2 yrs ·Translate

یہ ہے امت مسلمہ کے لیڈر کا اخلاق اتنا اخلاق سے گرا ہوا کسی کو بھی نہیں دیکھا جتنا یہ گرا ہوا ہے اقتدار کی خاطر یہ ہر حدیں عبور کر رہا ہے ایک قوم کی بیٹی سے اسطرح مخاطب ہیں تو سوچیں یہ اپنی ورکرز کے بارے میں کیا خیلات رکھتا ہوگا اور یوتھیے اس انسان کو اپنا لیڈر کہتے ہیں آج آگر کوئی بھی یوتھیا تھوڑی سی بھی غیرت رکھتا ہوگا وہ نیازی کے اس بیان پر مذمت کریگا کیونکہ یہ اب کرسی کے لیے اتنا باؤلا ہوگیا ہے ہر حد پار کر رہا ہے لیڈر تو قوم کا معمار ہوتا ہے لیکن یہ شخص لیڈر کہلانے کے لائق نہیں ہے اتنی گھٹیا سوچ یہ ایک ہارے ہوئے اور شکست خوردہ لیڈر کی نشانی ہے مجھے اس پر لکھنے کو میری شرافت مجھے مزید اجازت نہیں دے رہی ہے

#محمدلغاری

image