افواج پاکستان ، پاکستان کے غیور عوام کے سنگ ❣️

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 54 دیہاتوں اور کالونیوں کی آبادی کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے 63 واٹر باؤزر لگائے گئے ہیں۔ فعال تالابوں سے پانی کی پمپنگ کلورینیشن کے بعد شروع ہو گئی ہے جس سے امدادی سرگرمیوں میں مزید سہولت ہو گی۔

3500 سے زائد مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جا چکی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے حکام نے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کیا اور امدادی سرگرمیوں کا بھی مشاہدہ کیا۔
#???????????????? ⭐💖
#خالد_کی_تلوار