2 yıl ·çevirmek

‏بدترین معاشی اور انتظامی ناکامی کو چھپانے کے لیے
آڑ کے طور پر پہلے
مذہب کارڈ کھیلنے کی کوشش کی گئی

اب عورت کارڈ فلاپ ہونے کے بعد
گرفتاریوں سے دبانے کی کوشش ہورہی ہے

کسی سیانے نے کہا تھا
جہڑا ایتھے کھوتا
او انگلینڈ جاکے وی کھوتا ای رہندا

منحوس ہمیشہ
منحوس ہی رہے گا
🤣🤣