شادی کو گیارہ سال ہو گے ۔گیارہ سالوں میں صرف ساٹھ دن اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ اور باقی عرصہ جیل اور کشمیر کی آزادی کے لیے وقف کیا ۔ایک ہزار بار سے زیادہ جیل میں گیا ۔کبھی ہم نے سوچا کہ یہ کیوں ایسا کر رہا ہے ۔کیا یہ پاگل ہے کیا اس کی کوئی زندگی نہیں ۔کیا یہ خوش نہیں رہنا چاہتا ۔

تاریخ جب لکھی جاے گی تو اس مرد قلندر کا نام لکھتے قلم کانپ اٹھے گی ۔ایسا دلیر اور جرات مند انسان ایک بار پیدا ہوتا ہے ۔

اللہ پاک یاسین ملک صاحب کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔آمین

#saluteyasinmalik
#releaseyasinmalik