2 yrs ·Translate

مشکلات میں ڈالنے والے انسانوں سے ‎‎بڑی ذات، مشکلوں سے نکالنے والی الله کریم کی ذات ہے، یہ نقطہ سمجھ آ جائے تو کوئی مشکل، مشکل نہیں رہتی.
🤲 دعا ہے کہ پاک پروردگار
ہماری تمام مشکلیں آسان فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے والا بنائے.
آمین یارب العالمین 🤲

image