2 лет ·перевести

75سال میں پہلی دفعہ فلم انڈسٹری کی پروموشن کے کئے بجٹ میں ایک ارب روپے رکھے گئے ہیں
ویسے لعنتیوں کے پاس زہر کھانے کو بھی ہیسے نہیں ہیں
اس کے لئے فضل الرحمٰن صاحب کے 14 ایم این ایز بھی ووٹ دیں گے

اخبارات اور میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے تقریباً 160 کروڑ کے اشتہارات دیئے گئے ہیں
ویسے زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں

کینڈیز اور ٹافی میں استعمال ہونے والے کیمیکلز،فلیورز اور رنگوں پر ٹیکس ختم کیونکہ مفتاح اسماعیل کی کینڈی لینڈ کو اوپر اٹھانا ہے
ویسے زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں

آئی ایم ایف نے کڑی شرائط رکھی ہیں کہ چائنہ کے ساتھ سی پیک پر تمام معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے اور پیسہ کم دیا جائے
یہ سی پیک پر بہت بڑا حملہ ہونے جارہا ہے
چائنہ اور پاکستان کو دور کرنا بھی امریکی رجیم چینج گیم کی اولین ترجیح ہے

سکولوں میں موسیقی سلیبس میں شامل کی جائے گی
LGBTQ
یعنی Lesbian,Gay, Bisexual, Transgender,Queer
کے حقوق کے لیے اقوامِ متحدہ کے ادارے کو شامل کرکے پاکستان میں ان غلیظ اور خلاف فطرت افعال کے حق میں قانون سازی کی کوششیں کی جائیں گی

آخ تھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

image