2 yrs ·Translate

کیمیا پیدا کن از مشتِ گِلے
بوسہ زن بر آستانِ کاملے

اقبال

ترجمہ:
تو مٹی کی ایک مٹھی سے کیمیا پیدا کر، کسی کامل انسان کے آستانے پر بوسہ دے۔

اقبال کہتے ہیں کہ عشق حقیقی کی تعلیم و تربیت کرنے والا کوئی کامل استاد ڈھونڈ لے جو تجھے ایک مشتِ خاک سے کیمیا بنا دے۔انھیں کا شعر ہے:
حاصل کسی کامل سے يہ پوشيدہ ہنر کر
کہتے ہيں کہ شيشے کو بنا سکتے ہيں خارا

اور

گریز از طرز جمہوری غلام پختہ کارے شو
کہ از مغز دو صد خر فکر انسانے نہ می آید

image