2 yrs ·Translate

"عظیم ہیں وہ لوگ"
جو زندگی کے "مشکل ترین لمحات کی " کڑواہٹ کا مزہ چکھنے" کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے ۔ بلکہ اپنے اخلاق و محبت کی مٹھاس قائم رکھتے ھیں.
اے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما،
ہميں ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما.
ماضی میں کی گئی ہماری ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما.
ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے.
دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما دے اور ہمیں پرسکون زندگی عطا فرما.
آمین، ثم آمین 🤲

image