2 yrs ·Translate

*Very Important Must Read. Thank*
*ہم کیسے کام کرینگے اس کیلٸے یہ اہم نوٹ ایکبار ضرور پڑھیں۔*
یوٹیوب پر اپنے چینل اور اپنے دوستوں اور تعلقداروں کے چینلز کو سپورٹ کرنے کیلئے اس گروپ کا ہر ممبر کم ازکم 5 جی میل، اکاؤنٹ بنائے اور پھر ان اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کے چینلز سبسکرائیب کرے۔
اس سے سب لوگوں کی اپنی اور دوسروں کی مشکل آسان ہو جائے گی۔
کیونکہ اس گروپ میں ممبران کی تعداد اس وقت لگ بھگ 100 ہے اور ہمارا ٹارگٹ اس تعداد کو پانچ سو تک لے جانا ہے۔
اگر ہر بندہ پانچ اکاؤنٹ سے کسی بھی چینل کو سبسکرائیب کرے گا تو اس طرح اس چینل کو 2500 سبسکرپشنز مل جائینگے۔
اور اگر ہر ممبر پانچ پانچ منٹس کی دو ویڈیوز دیکھے گا تو اس طرح ایک ہی دن میں کسی بھی چینل کا واچ ٹاٸم بھی پورا ہو جاٸے گا۔
اس طرح ایک دوسرے کی مدد کرکے ہم سب کے یوٹیوب چینلز مونیٹائز بھی ہو جائینگے اور ارننگ بھی شروع ہو جائے گی۔
اس کام کیلٸے ایمانداری اور خلوص نیت شرط ہے۔
اب جو دوست اس طرح Help Each Other فارمولے کے تحت کام کرنا چاہتا ہے وہ اس گروپ کا اثاثہ ہے اور جو اس طرح نہیں کرسکتا تو اس دوست سے معذرت۔
*انتہاٸی اہم ۔۔۔۔ اس گروپ میں نہ کوٸی کسی سے ایک پیسہ لے گا اور نہ ہی کسی کو کچھ دینا ہے۔ یہ سب کام ہم سب فی الوقت مفت کرینگے۔ اگر کوٸی اپنے طور پر کسی سے کوٸی لین دین کرے گا تو اس گروپ کا اس لین دین سے کوٸی واسطہ نہیں ہوگا۔ فریقین کسی بھی نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ مستقبل میں اگر ضرورت محسوس ہوٸی تو آپ سب کی مشاورت سے ہم کوٸی معمولی فیس رکھیں گے اور وہ فیس تمام ممبران میں برابر تقسیم ہوگی۔*

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LKZpDqeFjhi8ogMVC0DEHt

Обновите свой браузер | Facebook
Favicon 

Обновите свой браузер | Facebook