2 yrs ·Translate

‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کئ ساس کی تعزیت کے لیے ججز ہری پور گئے واپسی پر کچھ پروٹوکول کی گاڑیوں نے ججز کی گاڑیوں کو اوورٹیک کیا اس پر ڈرائیورز کو شو کاز نوٹس دیا گیا ہے کہ فاضل ججز کی بے ادبی ہوئی ہے 🤣🤣🤣🤣

image