2 лет ·перевести

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
کوئی بھی فن سیکھنے کے لئے شوق اہم اکائی ہے بدون شوق فن اتم درجے میں سیکھنا محال ہے۔۔۔
خطاطی بچپن سے میرا شوق ہے اور وقتاً فوقتاً مشق کرتا رہتا ہوں۔۔۔ایک خوبصورت مشق حاضر ہے۔

image