2 yrs ·Translate

روزانہ کی بنیاد پر نئے وینڈرز ،نئی پروڈکٹس اور نئے افیلیٹ مارکیٹئیر پودے آن لائن کے پلیٹ فارم پر لائیو/رجسٹرڈ ہورہے ہیں۔

پتوکی سے پورے پاکستان میں پودے آن لائن کی اپنی ڈیلیوری سروس موجود ہے۔ یعنی پتوکی سے جتنی نرسریاں پودے آن لائن پر رجسٹرڈ ہیں ان کی پروڈکٹس جو پودے آن لائن پر بک ہوں گی ان کی ڈیلیوری ہر شہر میں پودے آن لائن ٹیم خود کرے گی۔

امید ہے پتوکی کی نرسریز کا یہ مسئلہ پودے آن لائن کے ذریعے حل ہوجائے گا۔ اور کسٹمرز کو بھی پودے ان کے ڈور سٹیپ پر مل جایا کریں گے۔

تو پھر انتظار کس بات کا ہے ؟ فوری رجسٹرڈ کریں خود کو بطور افیلیٹ ، یا بطور کسٹمر اور اپنی نرسری کو بطور وینڈر شامل کریں۔

کسی بھی سوال کی صورت میں ہماری ٹیم سے رابطہ کریں
وٹس ایپ
03360000597
پودے آن لائن

نوٹ؛ سب دوست اس پوسٹ کو اپنی ٹائم لائن پر شئیر کریں۔شکریہ