2 ans ·Traduire

‏برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں🙏
ایک گزارش، ایک پیغام👆
پروفائل پکچر پر پاکستانی پرچم لگائیں یا نہ لگائیں لیکن کل سے زمین پر پڑے ہوئے پرچم ضرور اٹھا لیجئے گا
پاکستان زندہ باد
🇵🇰💕

image