2 yrs ·Translate

‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ تکنیکی طور پر شہباز گل اس وقت فزیکل ریمانڈ پر نہیں ہیں اس کا مطلب ہے جب شہباز گل صحت یاب ہوں تب سے وہ 48 گھنٹے کے لیے فزیکل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ہوں گے