2 yrs ·Translate

کپتان کا معلوم نہیں کیا مسلہ ہے شہباز گل کے ساتھ۔۔! کہ اس کے اوپر بنا معلومات، اور بنا بتائے بغیر جنسی تشدد کا الزام لگایا گیا۔ اور یہ کہہ کر (اس کے اوپر جسمانی اور جنسی تشدد بھی ہوا ہے) اس کی ساری سیاسی کیریئر میرے خیال میں تباہ کر دی گئی. 🥺🥺