رونے والی آنکھ ڈر پوک آنکھ ہے۔ جس میں سے بہنے والے آنسوؤں کی دھار یادوں کو ملیا میٹ کر دیتی ہے۔آہستہ آہستہ سے دماغ میں بسی سوچوں کو ختم کرنا شروع کر دیتی ہے۔ ڈرو اس آنکھ سے جو پتھرا گئی ہے۔ جسے رونا نہیں آتا۔ جسے آنسو تھام رکھنے کا ہنر آ گیا ہے۔ پتہ ہے یہ ہنر، یہ ضبط رائیگاں نہیں جاتا۔ یہ ہنر بڑے بڑے برج گرانے کے کام آتا ہے۔دیکھنا سب گریں گے ایک دن ، تم بھی ۔

~ مبشر رحمان
دو تین ۔ صفر آٹھ ۔ دو صفر دو دو ۔۔