طاھری ویلفیئر

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ثم الحمدللہ جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت و جمیعت علماء طاھریہ ہالا کی طرف سے 24 آگست 2022 بروز جمعرات سے ایک شعبہ کا آغاز کا گیا ہے، جس کا نام *طاھری ویلفیئر* رکھا گیا ہے، اس کی ایک باقائدہ کمیٹی بنائی جا رہی ہے، اور دوستوں کی ممبرشپ کی جا رہی ہے، جو دوست ہمارے اس کام میں ساتھ دینا چاہتا ہے، اور میمبر شپ کرنا چاہتا ہے وہ ہم سے رابطہ کریں، اس طاھری ویلفیئر کا مقصد صرف اور صرف اللہ کی رضا کی خاطر مخلوق خدا کی خدمت کرنا ہے، ان شاءاللہ ہم اس پلیٹ فارم سے غریب، مستحق لوگوں تک امداد پہچائیں گے، یے ہمارا شعبہ فلاحی کام کے کرنے کے لیئے بنیا گیا ہے۔ امید ہے تمام دوست ہمارے اس کام میں ہمارا ساتھ دیں گے۔ جزاک اللہ۔
جو دوست میمبرشپ کرنا چاہتے ہیں وہ بھی ہم سے رابطہ کریں، اور جو دوست ہمارے ساتھ مسکی تعاون کرنا چاہتا ہے وہ بھی ہم سے رابطہ کرے، جزاک اللہ

رابطہ نمبر
03362115288
03023028085
03361818018
03332588716