2 anos ·Traduzir

‏تنقید کی اجازت سب کو نہ دیں
تنقید وہی کرے جو آپ کو گائیڈ کرتا ہے۔ مشکل وقت میں ساتھ دیتا ہے۔

ہر ایرے غیرے للو پنجو کو حق نہیں پہنچتا کہ آپ کی کلاس لینا شروع کردے۔

آپ لوگوں کی آزادی اظہار کی پریکٹس کیلیے پیدا نہیں ہوئے۔

بات سمجھ آجائے تو کمنٹ کرکے بتا دیں

image